اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق داعشی کمانڈر خود کوکرد پیشمرگہ اہلکاروں کے سامنے تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتا تھا جسے داعش نے تسلیم ہونے سے پہلے ہی قتل کردیا۔ عراقی ذرائع کے مطابق جس داعشی کمانڈر کا داعش نے سر قلم کیا ہے اس کا نام ابراہیم العزیز تھا جسے حویجہ کے لخان دیہات میں قتل کیا گيا ہے۔
.......
/169